آرٹس کونسل میں میر غوث بخش بزنجو کی برسی پر کل جلسہ ہوگا

August 24, 2015 5:57 pm0 commentsViews: 32

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ممتاز سیاستدان میر غوث بخش بزنجو کی26 ویں برسی کے موقع پر بزنجو یادگار کمیٹی کے زیر اہتمام جلسہ عام 25 اگست کو شام چار بجے آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا۔ جلسہ کی زیر صدارت نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل بزنجو کریں گے۔ جبکہ مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ ہوں گے۔