ایاز صادق پی ٹی آئی کے محسن ہیں‘ خورشید شاہ

August 24, 2015 6:03 pm0 commentsViews: 21

سکھر( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے یاد رکھیں ایاز صادق ان کے محسن ہیں‘ا گر وہ چاہتے تو تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے باہر کرسکتے تھے‘ مگر ایسا نہ کرنے پر ان کے کردار کو سراہتے ہیں۔

Tags: