پی ٹی آئی دوبارہ مستعفی ہوسکتی ہے‘ ذرائع

August 24, 2015 6:03 pm0 commentsViews: 21

کراچی( یو پی پی) تحریک انصاف نے این اے 122 کا فیصلہ آنے کے بعد اپنی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت شروع کردی ہے جس کے تحت اگر الیکشن کمیشن عمران خان کے خط کا جواب نہیں دیتا اور حکومت انتخابی اصلاحات جلد از جلد مکمل نہیں کرتی تو پہلے مرحلے میں اسلام آباد میںد ھرنا دیا جائیگا اور یہ دھرنا ماضی کے دھرنے کی طرح ہوگا۔ تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی آپشن کے طور پر اسمبلی سے دوبارہ مستعفی بھی ہوسکتی ہے۔

Tags: