کے ایم سی کے نئے ایڈمنسٹریٹر آئندہ ہفتہ چارج لیں گے، ناصر حسین

August 25, 2015 12:24 pm0 commentsViews: 29

کراچی( نیوز ڈیسک) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین نے کہا کہ کے ایم سی کے نئے ایڈمنسٹریٹر آئندہ ہفتہ عہدہ سنبھال لیں گے انہوں نے باغ بن قاسم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی اداروں میںکرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔ افسران کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں تمام فیصلے میرٹ پر ہوں گے۔

Tags: