آج صبح قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

August 25, 2015 12:25 pm0 commentsViews: 19

فیصل آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) صبح سویرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔ مجرم نے1997ء میں 4 پولیس اہلکاروں کو قتل کیا تھا۔

Tags: