جلد حج کیلئے جائوں گا، عامر خان
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ وہ جلد حج کیلئے سعودی عرب جائیں گے۔ واپسی پر پاکستان ضرور آئوں گا اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں کہا کہ رشید گوڈیل کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے وہ جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔