سانحہ بلدیہ میں ملوث رضوان قریشی کے وارنٹ گرفتاری جاری

August 25, 2015 12:27 pm0 commentsViews: 27

کراچی( اسٹاف رپورٹر) عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملوث ملزمان کا انکشاف کرنیوالے ملزم رضوان قریشی کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پھر جاری کر دئیے۔ ملزمان رضوان قریشی کے خلاف6 تھانوں میں قتل کے7 مقدمات درج ہیں تاہم وہ سانحے کی جے آئی ٹی کے سامنے آنے کے بعد سے ملزم مفرور ہے۔

Tags: