حج کیلئے سعودی عرب میں داخلے کیلئے اجازت نامہ ضروری

August 25, 2015 1:07 pm0 commentsViews: 33

ریاض( نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے رواں سال عازمین حج کیلئے ایک نیا ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے‘ بغیر اجازت حج کی کوشش کرنے والے افراد کیلئے سخت نوعیت کی سزائوں کی بھی منظوری دی گئی ہے‘ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ حج کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھی سزائیں دی جائیں گی‘ حج کی نیت سے مقامات مقدسہ میں داخل ہونے والے ہر شخص کے پاس حکومت کی طرف سے ملنے والا اجازت نامہ ضروری ہوگا۔

Tags: