شکار پور میں مسافر کوچ الٹنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

August 25, 2015 1:07 pm0 commentsViews: 28

شکار پور( نیوز ڈیسک) شکار پور میں مسافر کوچ الٹنے سے خاتون سمیت2 افراد جاں بحق اور 20 افراد زکمی ہوگئے‘ پولیس کے مطابق خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی‘ حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

Tags: