بابرہ شریف کا 30 لاکھ روپے کاڈائمنڈ کا سیٹ چوری‘ملازمہ کیخلاف مقدمہ معاہدے کی خلاف ورزی

August 25, 2015 1:15 pm0 commentsViews: 19

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)ماضی کی معروف فلمسٹار بابرہ شریف کا 30لاکھ روپے مالیت کا ڈائمنڈ چوری ہوگیا‘ پولیس کے مطابق ایم ایم عالم روڈ گلبرگ کی رہائشی بابرہ شریف نے چوری کا مقدمہ اپنی نوکرانی آسیہ اور اس کے ساتھی طارق کیخلاف درج کرایا ہے جس میں انہوں نے الزام لگایا کہ ملازمہ نے موقع پاکر گھر سے30لاکھ مالیت کا ہیروں کا قیمتی سیٹ چوری کرلیا ہے‘ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Tags: