ساہیوال میں2پولیس افسران کی خودکشی

August 25, 2015 1:16 pm0 commentsViews: 23

ساہیوال( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح ساہیوال میں2پولیس افسران نے خودکشی کرلی‘ خودکشی کرنے والوں میں ایک ڈی ایس پی اور ایک اے ایس آئی شامل ہے‘ خودکشی کرنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔

Tags: