کل سے شہر میں26 سی این جی بسیں رواں دوں ہوں گی

August 25, 2015 1:20 pm0 commentsViews: 27

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کا سرجانی ٹائون سے ٹاور تک سی این جی بسیں چلانے کا فیصلہ‘ ایڈمنسٹریٹر کراچی شعیب صدیقی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بدھ 26 اگست سے26 سی این جی بسیں سرجانی ٹائون سے ٹاور تک چلائے جائیں گی‘ عوام کی سہولت کیلئے فیصلہ کیا گیا کہ سرجانی تا ٹاور سی این جی بس کا کرایہ20 روپے لیا جائے‘ سی این جی بسوں کی آمد سے شہر میں ٹریفک کے مسائل کسی حد تک کم ہوں گے۔

Tags: