کراچی میں چوہدری سرور کے بھائی کی زمین پر قبضہ

August 25, 2015 1:28 pm0 commentsViews: 24

کراچی( اسٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کے بھائی کے پلاٹس پر قبضہ کرنے والے شمسی سوسائٹی کے چیئرمین ذکی قلعہ والا‘ نائب چیئرمین شیخ شبیر احمد‘ سیکریٹری آفتاب سمیت 18 عہدیداران کیخلاف پولیس نے صوبائی اینٹی کرپشن عدالت میں مقدمات کا چالان پیش کردیا جس میں ایک ملزم کو اشتہاری ظاہر کیا گیا ہے۔