جسٹس انور ظہیر جمالی کو چیف جسٹس قرار کرنے کی سمری وزیر اعلیٰ اعظم کو ارسال

August 26, 2015 4:47 pm0 commentsViews: 25

اسلام آباد( آئی این پی) جسٹس انور ظہیر جمالی کو سپریم کورٹ کا نیا چیف جسٹس مقرر کرنے کی سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس انور ظہیر جمالی کو نیا چیف جسٹس تعینات کرنے کی سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ 9 ستمبر کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں ان کے بعد جسٹس انور ظہیر جمالی کو سینئر ترین جج ہونے کے باعث چیف جسٹس تعینات کیا جائے گا۔

Tags: