حاجیوں کیلئے انسولین ٹھنڈی رکھنے کا کول بنک تیار

August 26, 2015 4:50 pm0 commentsViews: 20

کراچی( اسٹاف رپورٹر) حاجیوں کو دوران سفر انسولین کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے کول بنک تیار کیا گیا اس کول بنک کے اندرونی حصے میں پانی چھڑکنے کے بعد انسولین رکھنے سے48 گھنٹے تک انسولین محفوظ رہتی ہے۔ اور48 گھنٹے بعد دوبارہ پانی چھڑک کر اسے قابل استعمال بنائی جا سکتی ہے۔ دوران سفر اور دوران ادائیگی حج انسولین اور دیگر ادویات کی فکر سے آزاد ہو کر پوری دل جمعی سے عبادت میں مشغول رہ سکتے ہیں۔ کول بنک آپ کی ادویات کو صرف اندرونی بیگ کو پانی سے بھگونے پر محفوظ رکھے گا۔

Tags: