فاروق ستار کا مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون

August 26, 2015 5:03 pm0 commentsViews: 15

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے جے یو آئی( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو فون کرکے حکومت کے ساتھ استعفوں کے معاملے پر ہونیوالے مذاکرات پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔

Tags: