سی این جی اسٹیشن آج بند رہیں گے

August 26, 2015 5:03 pm0 commentsViews: 24

کراچی( نیوز ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈمینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن کو گیس کی فراہمی بدھ کی صبح آتھ بجے معطل کردی جائیگی‘ سوئی سدرن کمپنی نے صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

Tags: