پالپا پائلٹوں کو کنٹریکٹ منتقل کرنے کیخلاف ہڑتال کریگی

August 26, 2015 5:04 pm0 commentsViews: 25

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان ایئر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن( پالیا) نے قومی ایئر لائن انتظامیہ کی جانب سے پائلٹس کو کنٹریکٹ ملازمتوں پر رکھنے کے انتہائی تباہ کن منصوبے پر اطلاق جاری رکھنے کی صورت میں ہڑتال رپ جانے پر سنجیدہ غور شروع کردیا ہے‘ پالیا کے صدر کیپٹن عامر ہاشمی نے کہا ہے کہ پائلٹس کی ملازمتوں کو کنٹریکٹ میں منتقل کرنے سے فلائنگ کمیونٹی کا تحفظ خطرات سے دوچار ہوگیا ہے۔