میرے خلاف کارروائی پارٹی کو مہنگی پڑیگی‘ شتروگہن سنہا

August 26, 2015 5:12 pm0 commentsViews: 41

نئی دہلی( مانیٹرنگ دیسک) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور مقبول اداکار شترو گھن سنہا نے کہا ہے کہ اگر پارٹی نے میرے خلاف کارروائی کی تویہ حرکت اسے مہنگی پڑیگی‘ ایک بھارتی اخبار کے مطابق بی جے پی کی ہائی کمان نے شترو گھن سنہا پر کئی الزامات عائد کئے ہیں‘ ان میں دہشت گردی کے الزام پر سزائے موت پانے والے یعقوب میمن کی سزا معاف کرنے کی حمایت کا الزام بھی شامل ہے۔

Tags: