چوہدری نثار برطانوی حکام سے ملاقات کریں گے
لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان لندن پہنچ گئے‘ ذرائع کے مطابق لندن میں قیام کے دوران چوہدری نثار برطانوی حکام سے ملاقات کریں گے۔