وزیر اعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج طلب کر لیا

August 27, 2015 4:32 pm0 commentsViews: 25

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نے اہم فیصلوں کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ اجلاس میں وزراء سمیت اہم پارٹی رہنمائوں اور ڈی سیٹ ہونے والے ارکان کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں ایم کیو ایم سے مذاکراتی عمل اور کراچی آپریشن سے متعلق بات چیت ہوگی جبکہ الیکشن ٹریبونل کے حالیہ فیصلوں پر بھی غور کیا جائے گا۔

Tags: