دہشت گردکی لاش کو لاوارث قرار دے کر دفن کر دیا گیا

August 27, 2015 4:54 pm0 commentsViews: 82

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایدھی فائونڈیشن کے عملے نے گلشن اقبال میں 18 اگست کو حساس ادارے کے اہلکاروں سے مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گرد صالح کی لاش کو لاوارث قرار دے کر بدھ کو دفن کر دیا۔ واضح رہے کہ مذکورہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دوسرے دہشت گرد عباالاحد کی لاش اس کے ورثاء نے20 اگست کو ایدھی سرد خانے سے وصول کر لی تھی جو کہ حیدر آباد لطیف آباد کا رہائشی تھا۔

Tags: