ریحام عمران خان کی ہیٹ ٹرک پر خوش

August 27, 2015 4:57 pm0 commentsViews: 17

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے این اے 154 میں الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ جہانگیر ترین کے حق میں آنے پر کہا کہ عمران خان نے ہیٹ ٹرک کر لی ہے۔ گزشتہ روز ریحام خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں این اے154 میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ عمران خان نے ہیٹ ٹرک کر لی ہے۔

Tags: