ایم کیو ایم حکومت فیصلہ کن مذاکرات آج ہوں گے

August 27, 2015 5:18 pm0 commentsViews: 32

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم اور حکومت کے مابین فیصلہ کن مذاکرات آج ہوں گے‘ وزیراعظم نواز شریف مذاکرات کی سربراہی کریں گے‘ ایم کیو ایم کے مطالبے پر شکایتی ازالہ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان متوقع ہے‘ جس کے بعد ایم کیو ایم استعفے واپس لے لی گی۔

Tags: