چیف سیکریٹری سندھ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

August 27, 2015 5:20 pm0 commentsViews: 19

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے چیف سیکریٹری سندھ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ چیف سیکریٹر ی سندھ صدیق میمن کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دی گئی تھی ان کے خلاف نیب کی جانب سے تحقیقات کی جارہی ہیں اور خدشہ ہے کہ ان کو گرفتار کرلیا جائے گا لہذا ان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کی جائے درخواست کی سماعت جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کی عدالت نے صدیق میمن کی پانچ لاکھ کے عوض ان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے

Tags: