ذوالفقار مرزا کے والد جسٹس( ر) ظفر حسین مرزا انتقال کر گئے، گزری قبرستان میں سپرد خاک
کراچی( اسٹاف رپورٹر) سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے والد جسٹس( ر) ظفر حسین مرزا جمعرات کو نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ امام بارگاہ یثرب میں ادا کی گئی۔