پشاور ، معصوم مغوی بہن بھائی قتل

August 28, 2015 4:32 pm0 commentsViews: 23

پشاور( یو پی پی) نا معلوم افراد نے2 سالہ لڑکے اور اس کی 5 سالہ بہن کو قتل کرایا۔ ذرائع کے محمد خان اور اس کی بہن جو ڈاکٹر میر نواز کی اولادیں تھیں، دو دن قبل اغواء کیا گیا تھا دونوں بچوں کی لاشیں ایک خالی مکان سے بر آمد ہوئیں۔

Tags: