کرپشن کے الزام میں کے ایم سی کا سابق افسر گرفتار

August 28, 2015 4:31 pm0 commentsViews: 22

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) تحقیقاتی ادارے نے کے ایم سی کے سابق افسر کو گرفتار کرلیا صفدر بخش کلہوڑو پر کرپشن، مالی بے ضابطگیوں کے سنگین الزامات عائد ہیں۔ صفدر کلہوڑو مالی سے بھرتی ہو کر 18 گریڈ کا افسر بن کر محکمے میں ریٹائرڈ ہوا تھا۔ اس کے اہم سیاسی شخصیات سے تعلقات تھے۔ کئی بینک اثاثے بھی ہیں۔

Tags: