دہشت گردی کے خطرات ملک کے36 ایئر پورٹس پر ریڈ الرٹ

August 28, 2015 4:36 pm0 commentsViews: 30

اسلام آباد( آئی این پی) حکومت نے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ملک بھر کے36 ایئر پورٹوں پر ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔ ایئر پورٹوں کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی، جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق بے نظیر ایئر پورٹ پر اے ایس ایف اہلکار نے سرچ آپریشن کیا اور اس دوران اہلکاروں نے10 لوڈرز سے پوچھ گچھ بھی کی۔

Tags: