رشید گوڈیل کو برطانیہ کے کوئین الزبتھ اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان

August 28, 2015 4:53 pm0 commentsViews: 24

کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کو برطانیہ کے کوئین الزبتھ اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے‘ تفصیلات کے مطابق اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کی پسلی میں پھنسی ہوئی گولی صرف برطانیہ کے کوئین الزبتھ اسپتال کے ماہرین ہی نکال سکتے ہیں‘ رشید گوڈیل کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے‘ انہیں سفر کے قابل ہونے میں مزید ایک ہفتہ لگ سکتا ہے‘ جس کے بعد ان کے بیرون ملک جانے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔

Tags: