سکھر میں کشتی الٹنے سے8 بچے ڈوب گئے

August 28, 2015 5:09 pm0 commentsViews: 30

سکھر( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سکھر کھیر تھل کینال میںکشتی الٹنے سے اسکول کے8 بچے ڈوب گئے‘6بچوں کو بچالیا گیا جبکہ2 بچوں کی تلاش جاری ہے امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ حادثہ ناقص انتظامات کے باعث پیش آیا‘ بچوں کے والدین نے واقعے پر غم و غصے کااظہار کیا ہے اور ناقص انتظامات پر انتظامیہ پر نکتہ چینی کی ہے۔