عمران خان کو اب میدان جنگ میں دیکھیں گے‘ مریم نواز

August 28, 2015 5:09 pm0 commentsViews: 26

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ این اے 122 میں عمران خان کی ہاراصل ہیٹ ٹرک ہوگی‘ تکنیکی معاملات کے پیچھے چھپنا آسان میدان میں لڑنا مشکل ہے‘ مریم نواز نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ عمران خان کو اب میدان جنگ میں دیکھیں گے‘ مسلم لیگ (ن) کی اکثریت نے ضمنی الیکشن میں جانے کا فیصلہ کیا ہے‘ ہم عوام سے عوام کیلئے اور عوام کے ذریعے آتے ہیں‘ عوام ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔

Tags: