رینجرز نے ایم کیو ایم کے2 کارکنوں کو 90 روز کیلئے نظر بند کردیا

August 28, 2015 5:09 pm0 commentsViews: 26

کراچی( اسٹاف رپورٹر) رینجرز حکام نے ایم کیو ایم کے2 کارکنوں انیس اور ارسلان کو 90 روز کیلئے نظر بند کردیا‘ جمعرات کو رینجرز حکام نے دونوں ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا اور اطلاعی رپورٹ میں عدالت کو بتایا کہ دونوں کو بریگیڈ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا تھااور دہشت گردی کے شواہد موصول ہوئے ہیں۔