الیکشن ٹریبونل کے عملے پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی

August 28, 2015 5:13 pm0 commentsViews: 25

لاہور( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کے تمام عملے کو میڈیا سے بات کرنے اور کسی بھی قسم کا پریس نوٹ جاری کرنے سے سختی سے روک دیا ہے۔

Tags: