کسی بد عنوانی‘ کرپشن یا قانونی شکنی میں ملوث نہیں‘ اویس مظفر

August 28, 2015 5:19 pm0 commentsViews: 29

دبئی( نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اویس مظفر کا کہنا ہے کہ میرے خلاف کوئی تحقیقات ہورہی ہے نہ کوئی مقدمہ درج ہے‘ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اویس مظفر کا کہنا تھا کہ میں کسی بد عنوانی‘ کرپشن یا قانون شکنی میں کبھی ملوث نہیں رہا‘ ریڈ وارنٹ کی تیاری ‘اجراء یا میری گرفتاری کسی کی خواہش ہوسکتی ہے‘ انہوں نے کہا کہ کاروبار کے سلسلے میں ملک سے باہر ہوں‘ آزادانہ طور پر پاکستان آتا جاتاہوں۔

Tags: