نواز شریف نے میثاق جمہوریت کی پاسداری نہیں کی، عمران خان

September 1, 2015 1:51 pm0 commentsViews: 18

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری کا یہ بیان درست ہے کہ نواز شریف نے میثاق جمہوریت کے سمجھوتے کی پاسداری نہیں کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری کے بیان پر بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں چارٹر آف ڈیمو کریسی کے نام پر مک مکا ہوا تھا۔ نواز شریف نے اس سمجھوتے کی پاسداری نہیں کی۔

Tags: