تین ایس ایچ اوز کے تبادلے

September 1, 2015 2:24 pm0 commentsViews: 25

کراچی(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تین ایس ایچ او ز کے تبادلے کردئیے ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر نے ایک حکمنامے کے تحت نعیم حیدر کو ایس ایچ او کھارادر،ایاز خان کو ایس ایچ او کلاکوٹ اور خاتون پولیس افسر غزالہ کو ایس ایچ او میٹھادر تعینات کردیا گیا ہے۔

Tags: