محمد علی شہکی کے ملی نغمے نے محفل میں سماں باندھ دیا

September 1, 2015 2:35 pm0 commentsViews: 69

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاک فضائیہ کراچی ہائوسنگ اسکیم کے افتتاحی پروگرام میں پاکستان کے معروف گلوکار محمد علی شہکی نے اپنی سریلی آواز کا جادو جگایا۔ یہ تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے کی گائیکی پر بھر پور داد وصول کی اور اس کے علاوہ ملی نغمہ بھی گایا اور لوگوں میں حب الوطنی کا جذبہ پیدا کیا۔

Tags: