عدیل فاروقی کے لاء چیمبر کا افتتاح سالم سلام انصاری ایڈووکیٹ کے ہاتھوں ہوا

September 1, 2015 2:39 pm0 commentsViews: 32

کراچی( پ ر) عدیل فاروقی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی لاء فرم میسرز عدیل فاروقی لاء ایسوسی ایٹس کا افتتاح کراچی میں ہوا سالم سلام انصاری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے سرخ فیتہ کاٹ کر رسم افتتاح اد اکی۔ اس موقع پر وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سالم سلام انصاری ایڈووکیٹ اور منظور حمید آرائیں سیکریٹری جنرل کراچی بار ایسوسی ایشن و دیگر نے عدیل فاروقی ایڈووکیٹ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وکلاء نے ہمیشہ انصاف، جمہوریت اور قانون کی حاکمیت کیلئے جدوجہد کی ہے جس میں نوجوان وکلاء کا تاریخی کردار رہا ہے۔