زرداری‘ الطاف ملاقات کی کوششیں شروع‘ کوئی امکان نہیں‘ ایم کیو ایم

September 1, 2015 2:43 pm0 commentsViews: 24

لندن( نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے درمیان ملاقات کیلئے کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری کے مسلم لیگ (ن) کے خلاف بیان کے بعد دونوں جماعتوں کے رہنما الطاف حسین اور آصف علی زرداری ملاقات کیلئے ایجنڈا طے کررہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے رہنما ئوں میں ملاقات کیلئے رحمن ملک نے رابطہ کیا ہے لیکن اس کے باجوود ابھی ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Tags: