بے نظیر قتل کیس آج سابق ایس پی سمیت3 گواہان کے بیان ریکارڈ ہوں گے

September 2, 2015 4:05 pm0 commentsViews: 22

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت آج( بدھ) کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہوگی۔ آج سابق وزیر اعظم کی گاڑی کے ڈرائیور عبدالرحمن کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا اس کے علاوہ 2 مزید گواہان سابق ایس پی اشتیاق شاہ اور ڈاکٹر اعظم کے بھی بیانات ریکارڈ کئے جائیں گے۔

Tags: