امریکی شہریوں کو پاکستان میں محتاط رہنے کی ہدایت

September 2, 2015 4:42 pm0 commentsViews: 17

نیو یارک( نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی‘ امریکی محکمہ خارجہ کے خدشات کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کی گئی جس میں شہریوں کو سفر میں احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے‘ ترجمان کے مطابق یہ ہدایت ممکنہ دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر جاری کی گئی۔

Tags: