بلاول بھٹو زرداری نے نوڈیرو میں پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج نوڈیرو میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا‘ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی شرکت کریں ‘اجلاس میں سندھ کے حوالے سے سندھ کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔