وفاقی حکومت کے پی کے حکومت کی طرح کنٹینر پرچڑھ کر نہیں ناچتی‘پر ویز

September 2, 2015 4:52 pm0 commentsViews: 21

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عوام کو جب بھی ریلیف دیا جاتا ہے‘ عمران خان دکھ محسوس کرتے ہیں‘ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا حکومت کی طرح کنٹینر پر چڑھ کر نہیں ناچتی بلکہ عوام کے دکھ درد میں شریک ہوتی ہے۔

Tags: