عبدالرشید نورانی اور عبدالقادر نورانی کی والدہ انتقال کرگئیں

September 2, 2015 5:01 pm0 commentsViews: 22

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکریٹری عبدالرشید نورانی اور نورانی ویلفیئر سوسائٹی کے عبدالقادر نورانی( بھولو) کی والدہ رات گئے انتقال کرگئیں‘ مرحومہ کی نماز جنازہ آج صبح11 بجے جامع مسجد قباء نزد کے ایم سی ورکشاپ نشتر روڈ پر ادا کی جائیگی۔