آج صبح ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

September 4, 2015 7:09 pm0 commentsViews: 55

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) صبح سویرے ماڈل ایان علی کی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی جو بغیر کسی کارروائی کے 15 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی آج بھی ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ کسٹم انٹیلی جنس نے اپنا جواب عدالت میں جمع کرایا جس میں کہا گیا کہ ماڈل ایان علی کو کرنسی اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔

Tags: