اسکول وینز میں ناقص سلنڈرز لگانے کی مہلت کا آج آخری دن

September 4, 2015 7:23 pm0 commentsViews: 17

کراچی( کرائم رپورٹر)شہر میں اسکول وین سے ناقص سی این جی سلنڈر نکالنے کی مہلت کا آج آخری دن ہے کل سے اسکول وین کے خلا ف کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسکول وین ڈرائیوروں کو دی جانے والی مہلت ختم آج ختم ہو جائے گی لیکن ابھی تک اسکول وینز پرنہ ہی اسکولوں کے نام کی تختی لگی اور نہ ہی سی این جی سلنڈر نکالے گئے،وین ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی ٹریفک کے ساتھ مذاکرات میں طے ہوا ہے کہ صرف غیر قانونی سی این جی سلنڈرز کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

Tags: