ایس ایس پی پیر فرید جان سرہندی کا تبادلہ

September 4, 2015 7:23 pm0 commentsViews: 50

کراچی( کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ نے ایس ایس پی فداحسین مستوئی کو ڈسٹرکٹ ٹھٹھ کا ایس ایس پی تعینات کرتے ہوئے ،ایس ایس پی ٹھٹھ پیر فریدجان سرہندی کو سی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں جبکہ ایس ایس پی اقبال حسین پٹھان کو وائس پرنسپل پولیس ٹریننگ کالج شہداد پور تعینات کرنے کے احکامات جاری ہیں علاوہ ازیں ڈی آئی جی ایسٹ نے ایس ایچ او گڈاپ سٹی احسان چنہ کو معطل کرکے عہدے میں تنزلی کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔

Tags: