عازمین مسجدنبویؐ میں سونے سے گریز کریں‘ سعودی حکام

September 4, 2015 7:31 pm0 commentsViews: 29

مدینہ( یو پی پی) سعودی وزارت حج نے بیرون ملک سے آنیوالے عازمین حج کو ہدایت کی ہے کہ وہ مسجد نبوی ؐ میں سونے سے گریز کریں‘ وزارت کی مدینہ برانچ کے ڈائریکٹر محمد بن عبدالرحمن نے ایک بیان میں کہا کہ بیرون ملک سے آنے والے تمام زائرین حج کیلئے رہائش کا انتظام پہلے سے کرلیا جاتا ہے اس لئے انہیں مسجد نبوی میں سونے کی کوئی ضرورت نہیں۔

Tags: