6 ماہ میں سوا 2لاکھ مشکوک شناختی کارڈ بلاک

September 4, 2015 7:49 pm0 commentsViews: 43

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے گزشتہ 6 ماہ میں236,534 افراد کے پاکستانی شناختی کارڈ بلاک کردیئے ہیں۔ نادرا حکام کی جانب سے موصول ہونے والے اعداد وشمارکے مطابق 1لاکھ افراد کے شناختی کارڈ کو مشکوک قرار دیتے ہوئے بلاک کیا گیا ہے جبکہ 29 ہزار 393 افراد کو غیر ملکی کا درجہ دیتے ہوئے ان کے کارڈ منسوخ کردیئے گئے ہیں۔

Tags: